
آر اوز نے قانون کیساتھ کھلواڑ کیا ، انتخابات میں تاخیر کا خدشہ ہے، شیر افضل مروت
اسلام اباد ( ڈیلی خبریال اخبار تازہ ترین ۔ 02 جنوری 2024ء ) تحریک انصاف کے رہنما شی…
اسلام اباد ( ڈیلی خبریال اخبار تازہ ترین ۔ 02 جنوری 2024ء ) تحریک انصاف کے رہنما شی…
کوھاٹ ( ڈیلی خبریال اخبار تازہ ترین ۔ 02 جنوری 2024ء )
الیکشن کمیشن نے کوہاٹ پی کے 91 کیلئے نیا انتخابی شیڈول جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 5 جنوری تک کی جا سکے گی، کاغذات نامزدگی کے خلاف 9 جنوری تک اپیلیں دائر کی جاسکیں گی ،16جنوری تک ٹربیونل اپیلوں پر فیصلہ کرینگے۔
بلا پی ٹی آئی کے پاس رہے گا یا نہیں ؟ الیکشن کمیشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن نے بتایا کہ کاغذات نامزدگی واپس لینے کی اخری تاریخ 18 جنوری ہو گی ، پی کے 91 کے امیدواروں کو انتخابی نشان 19 جنوری کو الاٹ کئے جائیں گے۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پی کے 91 میں آر او معطلی کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم امتناع کالعدم قرار دے دیا ہے۔
0 Comments