
آر اوز نے قانون کیساتھ کھلواڑ کیا ، انتخابات میں تاخیر کا خدشہ ہے، شیر افضل مروت
اسلام اباد ( ڈیلی خبریال اخبار تازہ ترین ۔ 02 جنوری 2024ء ) تحریک انصاف کے رہنما شی…
اسلام اباد ( ڈیلی خبریال اخبار تازہ ترین ۔ 02 جنوری 2024ء ) تحریک انصاف کے رہنما شی…
ڈیرہ غازی خان(ڈیلی خبریال اخبار تازہ ترین ۔ 31 دسمبر2023ء) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ترجمان مولانا فضل الرحمان کے مطابق قافلے پر دو اطراف سے فائرنگ کی گئی، مولانا فضل الرحمان حملے میں محفوظ ہیں۔
ترجمان مولانا فضل الرحمان مفتی ابرار کے مطابق مولانا فضل الرحمان بڑے قافلےکے
ساتھ الیکشن کمپین کے لیے جارہے تھے کہ یارک انٹرچینج پر قافلے پر حملہ کیا گیا۔
0 Comments